پاکستان زندہ آبادموومنٹ

Ad Image
پنجاب 2025-04-27

ڈپٹی کمشنر لاہور ,پولیو مہم کا جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیر صدارت قومی پولیو مہم کے پانچویں روزہ کا جائزہ اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شجعین وسطرو، تمام اسسٹنٹ کمشنرز، سی او ہیلتھ و دیگر شریک

سی او ہیلتھ ڈاکٹر ذوہیب حسن خان کی تفصیلی بریفنگ

پولیو مہم میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف، بریفنگ

لاہور میں پولیو مہم کے پہلے پانچ دن میں 20 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے، بریفنگ

آج قومی پولیو مہم کا پہلا کیچ اپ دن، رہ جانے والے بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے، بریفنگ

مہم کے دوران 330 انکاری خاندانوں میں سے 224 کو قائل کیا گیا، بریفنگ

تمام ڈی ڈی ایچ اوز فیلڈ میں سخت مانیٹرنگ یقینی بنائیں، ڈپٹی کمشنر لاہور

ڈی سی لاہور کی شہریوں سے پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کی اپیل

پولیو سے پاک لاہور کے لیے ضلعی انتظامیہ پرعزم

رابطہ کریں

All Rights Reserved. © pzmpakistan.com