پاکستان زندہ آبادموومنٹ

Ad Image
پنجاب 2025-04-27

جڑانوالہ:فلسطین،غزہ کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شہر اور گردونواح میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

جڑانوالہ:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کال ہر شہر بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

جڑانوالہ:تمام تاجر تنظیموں اور دکانداروں نے اپنے دوکانیں اور مارکیٹیں بند کر دی

جڑانوالہ:اپنے فلسطین بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بازاروں میں احتجاجی ریلییاں

جڑانوالہ:بارایسوسی ایشن اور تاجر،تنظیموں کا اسسٹنٹ کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا

جڑانوالہ:فلسطین میں ہزاروں مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے انتہائی افسوسناک امر ہے،ریلی شرکاء

جڑانوالہ:بھارت کی آبی جارحیت کی پر زور مذمت کرتے ہیں،تاجران

رابطہ کریں

All Rights Reserved. © pzmpakistan.com